پرت دار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پرت جس میں دو یا زیادہ تہیں یا تلے اوپر ورق ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پرت جس میں دو یا زیادہ تہیں یا تلے اوپر ورق ہوں۔